پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 47 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان پایا جاتا ہے۔
100 انڈیکس 433 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 115 پر موجود ہے۔
20 ماہ بعد 100 انڈیکس 47 ہزار پوائنٹس پر پہنچا ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 682 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.