بدھ 21؍محرم الحرام 1445ھ9؍اگست 2023ء

اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے۔

پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا اور 615 پوائنٹس اضافے سے 48044  پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 956 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 429 پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو کر 288.10 روپے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287.91 روپے پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.