آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 287 پوائنٹس اضافے سے 42006 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 264 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 19 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 5 ارب 76 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 262 ارب روپے ہوگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.