پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس گرگیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے آج 131 پوائنٹس دائرے میں کاروبار کیا جبکہ کاروبار کے اختتام تک یہ 42 ہزار 983 پر بند ہوا۔
شیئرز بازار میں آج 5 ارب 8 کروڑ روپے مالیت کے 18 کروڑ 71 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروبار کے اختتام پر 8 ارب روپے کی کمی سے 7 ہزار 120 ارب روپے ہے۔
Comments are closed.