پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 443 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 42 ہزار 826 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
حصص بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5 ارب روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 67 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 134 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.