پیر 19؍محرم الحرام 1445ھ7؍اگست2023ء

اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

فرانس کے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

کریم بینزیما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو شیئر کی۔

عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسٹار فٹبالر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ "میں بہت خوش ہوں۔”

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.