فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے کا فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی سی جی) چھوڑنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔
ایمباپے کا کہنا ہے کہ کلب کے نئے معاہدے سے بورڈ سے کوئی بات نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس جی کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ معاہدے میں توسیع نہیں کرنا چاہتا۔
فرانسیسی فٹبال کا کہنا تھا کہ پچھلے سال جو کلب انتظامیہ کو کہا تھا خط سے اُسی کی تصدیق کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.