کرکٹ کے گھر لارڈز میں کرکٹ کے قانون پر بحث چھڑ گئی۔
ایشز سیریز کے لارڈز ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے انگلش بیٹر بین ڈکٹ کا کیچ لیا، تو اس پر کسی نے کہا آؤٹ تو کسی نے ناٹ آؤٹ کہا، لیکن ٹی وی امپائر مارائس ایرسمس نے بیٹسمین کوناٹ آؤٹ قرار دیا۔
فیصلے پر سابق آسٹریلوی فاسٹ بولرمیک گرا نے تنقید بھی کی، لیکن کرکٹ قوانین بنانے والے کلب ایم سی سی نے واضح کر دیا کہ امپائر کے فیصلہ درست اور قانون کے مطابق ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.