اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے تمام ججز کو پلاٹس کی الاٹمنٹ معطل کردی۔
اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ حیرت انگیز طور پر کرپشن اور جرائم میں سزا پانے والے ججز کو بھی پلاٹ ملے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ جن ججز کو ممکنہ طور پر اراضی متاثرین کے کیسز سننے ہیں ان سب کو مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر پلاٹ الاٹ کیے گئے، تو یہ مفادات کا ٹکراؤ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.