اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے احتجاجی تحریک شروع کردی ہے۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ آج سے تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا، اسکولوں میں پڑھائی نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ دو دسمبر کو وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ دھرنا آرڈیننس واپس لیے جانے تک جاری رہے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.