اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، سڑکیں تالاب اور گلیاں ندیاں بن گئیں۔
موسلادھار بارش کے باعث سیکٹر ایف ٹین اور مارگلہ ٹاؤن کی گلیوں میں کھڑی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔
علاوہ ازیں راولپنڈی میں بھی بادل کھل کر برسے، نالہ لئی میں گوال منڈی کے مقام پر پانی کی سطح پندرہ فٹ اونچی ہوگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.