جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد ہائی کورٹ: سائفر کیس، شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ 

عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزید پڑھیں: سائفر کیس، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.