جمعرات 17؍ذوالحجہ 1444ھ6؍جولائی 2023ء

اسلام آباد: ڈکیتی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل انصر محمود کو مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار دی۔

ترجمان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل انصر محمود سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.