اسلام آباد میں پی پی 17 راولپنڈی سے پی ٹی آئی امیدوار راجہ ماجد ستی سے مسلح افراد گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ماجد ستی شیخ رشید کے افطار ڈنر سے واپس گھر جارہے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ماجد ستی کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ تھانہ آئی نائن میں درج کرلیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.