اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7/2 میں نامعلوم ملزمان نے چینی شہری سے لوٹ مار کی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے چینی باشندے سے تلاشی لی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چینی شہری سے 4 لاکھ روپے چھینے، واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.