پیر 10؍صفر المظفر 1445ھ28؍اگست 2023ء

اسلام آباد شہر اور اطراف میں گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد شہر اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں کی تباہی جاری ہے، دریائے ستلج میں سیلاب سے سیکڑوں دیہات متاثر اور مکانات گر گئے ہیں۔

کراچیمحکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شہر میں جنوب مغرب…

پی ڈی ایم اے کے مطابق اب دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کم ہو رہی ہے۔

دریائے ستلج میں میلسی سائفن کے علاوہ تمام مقامات پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.