وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسکول میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 6 سال کے بچے سے زیادتی کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ بنی گالہ میں درج کرلیا گیا۔
فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق اسکول سے واپسی پر بچے نے واقعے سے متعلق آگاہ کیا، متاثرہ بچے کا کہنا ہے کہ اسکول کے طالب علم نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے کا پمز اسپتال سے میڈیکل کروا لیا گیا ہے۔
Comments are closed.