مجلس وحدت المسلمین کے زیراہتمام اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں، مستقبل فلسطین کا ہے، مظاہرے کرنا سب کا آئینی حق ہے۔
اس موقع پر ایران کے سفیر رضا امیری نے کہا کہ امریکی اور یورپی عوام بھی اپنی حکومتوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ جنگی جرم ہے۔
Comments are closed.