منگل5؍ربیع الثانی 1444ھ یکم؍نومبر2022ء

اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کی تین سال کیلئے تقرری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین سال کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کا تقرر کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، ملک اللّٰہ بخش کلیار، صاحبزاہ پیر خالد سلطان القادر ی اور ظفر اقبال چوہدری شامل ہیں۔

کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ سلطان ابراہیم قریشی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، محمد جلال الدین اور فریدہ رحیم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.