بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلامک گیمز، 5 پاکستانی ایتھلیٹ آج ایکشن میں ہوں گے

ترکی کے شہر قونیہ میں اسلامک یکجہتی گیمز میں 5 پاکستانی ایتھلیٹ آج ایکشن میں ہوں گے۔

شجر عباس 100 میٹر اور عروج کرن ویمنز 100 میٹر کیلئے دوڑیں گی۔ احمد سعید رندھاوا 400 میٹر ہرڈلز اور معید بلوچ 400 میٹر میں دوڑیں گے۔

پاکستان کے جمشید علی شاٹ پٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔

پاکستان نے 1966 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے

اس کے علاوہ کامن ویلتھ گیمز میں 200 میٹر ریس کے فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس 10 اگست کو 200 میٹر ریس کی ہیٹ میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.