عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے اے این پی کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی کی نشست پر ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن لڑیں گے۔
اے این پی نے بتایا کہ بیماری کے باعث اسفند یار ولی انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.