بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاؤسن وطن واپس جارہے ہیں، ترجمان انگلینڈ ٹیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے انجری کے شکار اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاؤسن اپنے وطن واپس جارہے ہیں۔ 

ترجمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مطابق ڈاوسن پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کرواتے وقت ہپ انجری کا شکار ہوئے۔

ترجمان انگلش ٹیم کا کہنا ہے کہ رچرڈ ڈاؤسن کراچی میں پہلے روز ٹریننگ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ انگلینڈ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاؤسن انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.