اسرائیل نے ایران کے خلاف نئی عسکری حکمت عملی شروع کرلی ہے۔
امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی وضع کردہ حکمت عملی کا مقصد ایرانی مفادات پر حملے تیز کرنا ہے۔
امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ نئی حکمت عملی کے ذریعے اسرائیل نے ایران کے اندر اور باہر حملے کرنا ہے۔
اسرائیل ڈرونز سے ایرانی جوہری تنصیبات،میزائل اور ڈرون پروگرامز کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔
امریکی جریدے کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل نے2017 سے شام میں ایران اور اس کے اتحادیوں پر 400 حملے کرچکا ہے۔
Comments are closed.