اسرائیل نے اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی۔
اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ ایران کے پڑوسی ممالک کا سفر کرنے سے بھی اجتناب کریں۔ دنیا بھرمیں اسرائیل مخالف جذبات میں شدید اضافہ ہوا ہے۔
وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ شہری یورپ اور امریکا میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں سے دور رہیں۔
حکومتی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سفارتخانے، ایئر لائنز دفاتر اور کمیونٹی سینٹرز کے قریب مظاہروں کا اندیشہ ہے۔
Comments are closed.