اتوار13؍ذوالحجہ 1444ھ2؍جولائی 2023ء

اسرائیل مزید 25 جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا

اسرائیل مزید 25 ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا۔

اسرائیلی وزارتِ دفاع نے امریکا سے مزید جنگی طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی ہے۔

اسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اضافی طیاروں سے اسرائیلی فضائیہ میں 75 ایف 35 طیارے ہو جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.