جمعہ 26؍ربیع الاول 1445ھ13؍اکتوبر 2023ء

اسرائیل فلسطین جنگ، بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں سیکیورٹی الرٹ

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ کے باعث بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نمازِ جمعہ کے دوران دلی کی سڑکوں پر بھارتی پولیس اہلکار تعینات رہیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلی میں اسرائیلی سفارتخانے اور یہودی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.