اسرائیل اور مراکش کے درمیان دفاعی سمجھوتے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔
اسرائیلی دفاعی ترجمان کے مطابق دفاعی سمجھوتے سے دونوں ممالک کے درمیان عسکری تجارت اور تعاون کی راہ ہموار ہوگی۔
اسرائیل سے پچھلے سال تعلقات قائم کرنے والے چار عرب ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور سوڈان کے ساتھ مراکش بھی شامل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.