اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
تل ابیب سے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق نیتن یاہو نے روس کے اسرائیل مخالف مؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق روس کے ایران کے ساتھ بڑھتے تعاون پر بھی اسرائیل کے تحفظات بتائے۔
نیتن یاہو ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد حملے کا کوئی بھی ملک ایسے ہی جواب دیتا ہے جیسے اسرائیل نے دیا۔
نیتن یاہو نے روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے کہا کہ ریڈ کراس پر غزہ میں یرغمالیوں سے ملنے کےلیے دباؤ ڈالیں۔
Comments are closed.