مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے جینن شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے فلسطینی بچے کو شہید کیا.
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے رواں برس اب تک 46 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
اسرائیل نے فلسطین کے مغربی کنارے پر 1967 میں قبضہ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.