’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشن’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
ایک گھنٹہ قبلغزہ میں النصر ہسپتال کے ڈاکٹر احمد ابو صبحا نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور ان پر تشدد کیا۔تاہم اسرائیلی فوج نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}