اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے الیکشن جیتنے والے نئے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یکم نومبر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔
بن یامین نیتن یاہو کی دائیں بازو اتحاد کے ساتھ حکومت سازی ہوگی، ان پر کرپشن کے متعدد کیسز زیر سماعت ہیں۔
اسرائیل میں چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں بار انتخابات ہوئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.