
اسرائیلی فورسز نے جیل سے فرار ہونے والے 2 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔
دونوں فلسطینی قیدیوں کو فلسطین کے شہر جنین سے حراست میں لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی جیل سے 2 ہفتے پہلے 6 فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
اسرائیلی فورسز نے 1 ہفتے پہلے فرار ہونے والے 4 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.