سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔
اسد قیصر کے بھائی عاکف اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو صوابی جیل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اینٹی کرپشن عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا۔
اینٹی کرپشن حکام اسد قیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے سامان کی خریداری میں خردبرد کا الزام ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.