سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے اور اثاثے منجمد قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ آج کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بنچ کا حصہ ہوں گے۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کےسینیٹر اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.