شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شاید چند روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کاش یہ شرائط پہلے مان لی ہوتیں تو گومگو کی صورتحال نہ ہوتی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ معاشی اور سیاسی استحکام ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.