استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے رہنماؤں کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایات جاری کردیں۔
صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان کی ہدایات وفاقی کابینہ میں موجود دونوں رہنماؤں عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو پہنچا دی گئیں۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی آنے والے الیکشن میں حصہ لے گی۔
رہنما استحکام پاکستان پارٹی نے کہا کہ نچلی سطح تک رسائی کیلئے پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ جلد تشکیل دیا جائے گا۔
Comments are closed.