الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر تک ممبران پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں۔
الیکشن کمیشن نے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ارکان اپنے اثاثوں کی تفصیلات 31 دسمبر تک جمع کروادیں۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ممبران اپنے اور زیر کفالت اہل خانہ کے اثاثے، واجبات کی تفصیلات جمع کروائیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.