philippine online chat room flirt com login cebuana singles chicago asian dating sites is a dating site right for me

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ارشد ندیم وطن کب واپس آ رہے ہیں؟

ٹوکیو اولمپکس میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایتھلیٹ ارشد ندیم 11 اور 12 اگست کی درمیانی رات وطن واپس پہنچیں گے۔

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم پاکستان کی تاریخ میں اولمپکس فائنل تک پہنچنے والے پہلے ایتھلیٹ ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ مسلسل دعا کر رہی ہوں، اللہ پر یقین ہے، ارشد ضرور جیتے گا۔

ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کےجیولن تھرو ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.