سینئر مقتول صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔
ارشد شریف کے آخری سفر سے متعلق متعدد ٹوئٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
اِن ٹوئٹس میں ارشد شریف کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے لیے فیصل مسجد کی جانب سیکڑوں افراد روانہ ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.