بدھ29؍ربیع الاول 1444ھ26؍اکتوبر 2022ء

ارشد شریف قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ میں آج رات 9 بجے بتاؤں گا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ اس سے متعلق میں بتاؤں گا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف قتل کے حقائق کے بارے میں آج رات 9 بجے بتاؤں گا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں پاکستان اور عوام کی حفاظت کیلئے کھڑا رہوں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.