جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

ارشد شریف قتل کیس، دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کیلئے روانہ

مقتول صحافی ارشد شریف قتل کیس میں تحقیقات کے لیے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سے روانہ ہونے والی دو رکنی ٹیم دوحہ سے دن 3 بجے کینیا کی پرواز لے کر رات ساڑھے 11 بجے نیروبی پہنچے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم کو ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت دیگر دستاویزات بھی دے دی گئیں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.