بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اردن کی شہزادی سارہ زید کراچی پہنچ گئیں

اردن کی شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔

ترجمان کے مطابق شہزادی اپنے دورۂ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ اور دیگرحکام سےملاقاتیں کریں گی۔

واضح رہے کہ سارہ زید زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور غذائیت پر کام کرتی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.