،تصویر کا ذریعہGetty Images
،تصویر کا ذریعہGetty Images
بڑے بڑے تجارتی سودوں کا مقام
یہ تمام اشرافیہ سن ویلی اپنے پرائیویٹ جیٹ طیاروں پر آئے ہیں۔ سن ویلی کی سالانہ کانفرنس پہلی بار 1983 میں منعقد کی گئی تھی۔ یہاں نہ صرف بڑے بڑے تجارتی سودے کیے جاتے ہیں بلکہ بڑی بڑی جماعتوں کے رہنما اپنے کاروبار کے ساتھ ساتھ امریکہ کے مستقبل پر بھی تبادلہ خیال کرتے ہیں۔کیمپ میں اس بار تفریحی کمپنیوں اور میڈیا گروپس کے سربراہان اور ٹیکنالوجی کے میدان کے با اثر اور طاقتور شخصیات بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ کانفرنس میں جہاں ٹیکنالوجی کی صنعت پر مصنوعی ذہانت کے اثرات، سٹریمنگ کے مستقبل اور کھیلوں کے نشریاتی کاروبار زیر بحث رہیں گے وہیں امریکی صدارتی انتخابات اور معیشت اور کاروبار پر ان کے اثرات بھی ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔،تصویر کا ذریعہGetty Images
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.