سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
ویڈیو بیان میں ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں پارٹی منظم کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں بہت جلد بڑی خوشخبریاں سننے کو ملیں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.