farm girl hookup mature hookup app hookup Mount Ephraim hookup Longmeadow best totally free hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

احد خان چیمہ وزیراعظم کے مشیر اسٹیبلشمنٹ مقرر

سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اسٹیبلشمنٹ مقرر کر دیئے گئے۔

احد خان چیمہ کی بطور مشیر اسٹیبلمشنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر احد خان چیمہ کو مشیر تعینات کیا ہے۔

واضح رہے کہ احد خان چیمہ حال ہی میں سول سروس سے مستعفی ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.