بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اتحادی ساتھ رہیں گے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ رہیں گے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔

اس نشست میں ایک دوسرے کا نقطہ نظر سننے کا موقع ملا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ تمام اتحادیوں سے ملاقاتیں کئی روز سے جاری ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اتحادیوں سے ملاقاتوں کے اچھے نتائج نکلیں گے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ناراض اراکین سے رابطے میں ہوں، ہمارے دوست واپس آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.