گونر سندھ عمران اسماعیل اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچے ہیں۔
اتحادیوں کے منانے کے مشن پر گورنر سندھ عمران اسماعیل ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پہنچے۔
اس موقع پر عمران اسماعیل اتحادی ایم کیو ایم کی قیادت سے ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
آج وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کی۔
انہوں نے چوہدری برادران کو تحریک عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے پر بات چیت کی۔
Comments are closed.