وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اتحادیوں نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ اٹھا دیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اتحادیوں نے اہم قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے کا وزیراعظم سے شکوہ کردیا۔
وزیراعظم نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو اتحادیوں کو تفصیلی بریفنگ کی ہدایت کی، آئندہ ہفتے تفصیلی بریفنگ کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.