بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اتحادیوں کا اسمبلیوں کا وقت پورا کرنے کا متفقہ فیصلہ

اتحادی حکومت نے اسمبلیوں کا وقت پورا کرنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا۔ 

ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن نہیں۔

اسی طرح ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ کو بچانے کے لیے تمام اتحادی جماعتیں کوشش کریں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.