پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے ظہیر الدین خان نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے سوال پر کہا کہ کیوں نہیں چھوڑیں گے، اب کوئی کسر رہ گئی ہے؟
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا۔
ظہیر الدین خان کا کہنا تھا کہ اعلان کیا ہوتا ہے؟ ابھی یہ پریس کانفرنس چھوڑ کر جا رہے ہیں اور کیا رہ گیا ہے؟
سابق ایم پی اے نے مزید کہا کہ یہاں پر آنے کا مقصد کیا ہے؟ یہی تو ہمارا مقصد ہے۔
Comments are closed.